اپنا Palm OS ورژن منتخب کریں:

کیسے پتا کروں کہ میرے پاس کون سا Palm OS ہے؟

مرحلہ 1:
Control Panel میں جائیں
Palm Control Panel
مرحلہ 2:
'App' مینو اور پھر 'info' دبائیں
Palm App > Info
مرحلہ 3:
'Version' بٹن دبائیں۔ آپ کے Palm OS کا ورژن اسکرین کے اوپر نظر آئے گا (مثال میں 3.5.0)۔
Palm Version